فرمودات ڈاکٹر اسرار احمد
فرمودات ڈاکٹر اسرار احمد
زمانہ کی مشہور و معروف اور مقبول شخصیت ۔ مفکر و مدبر ۔ مصلح اور عبقری شخصیت کے ایسے فرمودات جو مسلمانوں میں ایمان کو تازہ کرتے ہیں اور قرآن کی محبت پیدا کرتے ہیں ۔
مسلمانوں کو اپنی قدر و قیمت کا احساس دلا کر شعور اور آگہی بیدار کرتے ہیں ۔
از : قرآن اکیڈمی یعنی انجمن خدام القرآن ۔ ترتیب و تدوین احمد علی محمودی ۔
₨ 590.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
ڈاکٹر اسرار احمد ایک عظیم مفکر، مدبر، مبشر، مصلح اور عبقری شخصیت تھے ۔ آپکو اس بات کا شعوری مکمل ادراک تھا کہ امت مسلمہ کے زوال کی اصل وجہ قرآن حکیم سے دوری ہے ۔ جب سے اس امت نے قرآن کو فراموش کیا ہے تب سے فقہی مسائل اور مسلکی اختلافات میں الجھ کر رہ گئی ہے ۔
ڈاکٹر اسرار احمد نے بہت ساری کتابیں لکھیں جن کی مدد سے پوری دنیا کے لاکھوں انسان نور قرآن سے مستفید ہوئے ۔
جناب احمد علی محمودی لکھتے ہیں کہ ضرورت اس امر کی تھی کہ ڈاکٹر صاحب کی تمام کتب سے اختصار کرکے جامعیت کے ساتھ ایسا مواد اخذ کیا جائے کہ جسے پوسٹس کی صورت میں سوشل میڈیا پر نشر کیا جاسکتا ہو ۔ چنانچہ ڈاکٹر صاحب کی کتب سے اخذ کردہ مواد کو فرمودات ڈاکٹر اسرار احمد کے عنوان سے یہاں کتابی صورت میں آپکے سامنے پیش کیا جارہا ہے ۔تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہوسکیں ۔
یہ خوبصورت گلدستہ یقیناً ایک انمول تحفہ ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ کے ذریعے منگوانے کے لیے اس لنک کو کھولیں۔
https://wa.me/p/6697041826979345/923450345581
Additional information
| Weight | 0.404 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 384 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Maktaba Khudam ul Quran Lahore |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Doctor Israr Ahmad |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.










