دروس ترمذی

دروس ترمذی

انتخاب المنن فی شرح السنن

جامع الترمذی جلد ثانی کی مفصل اردو شرح ۔ مکمل چار حصے ۔

از حضرت مولانا رئیس الدین شیخ الحدیث مظاہر العلوم سہارنپور ۔

 1450.00

8 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

دروس ترمذی کا جدید ایڈیشن کمپیوٹرائزڈ کتابت اور نئے اسلوب کے ساتھ آپکی خدمت میں پیش ہے ۔

حضرت مؤلف مولانا رئیس الدین المظاہری کی شدید خواہش تھی کہ یہ علمی کتاب عصر حاضر کے ذوق کے مطابق شائع ہو ۔

اس لئے جدت اور نظر ثانی کے ساتھ یہ نیا ایڈیشن درج ذیل خصوصیات کے ساتھ پیش ہے:۔

زیر بحث احادیث کا مکمل اعراب کے ساتھ عربی متن

سلیس وآسان اردو ترجمہ

الفاظ حدیث کی تشریح

ہر حدیث سے مستنبط مسائل اور اُنکی وضاحت

رجال احادیث کے مختصر وجامع حالات

ہر حدیث سے متعلق امام ترمذی کے اقوال کی تشریح و توضیح

اس کتاب میں “ابواب الاطعمہ” سے “باب ماجاء فی کراھیۃ التداوی بالکی” تک شرح ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8547111315360292/923450345581

Additional information

Weight1.152 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

352

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB

از افادات

Hazrat Maulana Raiees U Deen RA