Description
درود و سلام کا مستند مجموعہ نیا ایڈیشن آپ کے سامنے ہے ۔
رنگین طباعت اور مختصر چھوٹے سائز میں تاکہ جیب میں پورا آجائے اور پڑھنے والوں کو ساتھ رکھنے میں آسانی ہو ۔
درود شریف کا پڑھنا، لکھنا اور اسکی اشاعت کرنا ایسی نیکی ہے جس سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا ۔ البتہ اسکا حق بھی ادا نہیں ہوسکتا ۔ درود شریف کا حق ادا کرنا انسانی طاقت سے ماورا ہے ۔
یہ حسین گلدستہ مجموعہ جملہ دینی ودنیاوی مسائل میں آسانی پیدا کرے گا ۔
اور ان درود شریف کا پڑھنا مقاصد حسنہ میں کامیابی کے لئے مجرب ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6234448276586954/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.