Description
ایک مسلمان عورت کی سعادت سونے چاندی میں نہیں ہے
اُسکی سعادت بے پردگی اور ہوس ناک نظروں کا نشانہ بننے میں نہیں ہے
اونچی ڈگریاں اور مال و دولت میں نہیں ہے ۔
تو پھر آخر کون سی چیز ہے جس میں مسلمان عورت کی سعادت رکھی گئی ہے ؟
اس اہم ترین سوال کا جواب آپکو اس کتاب میں مل جائیگا ۔
عورتوں کی نفسیات کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ واحد کتاب ہے جس میں قیمتی اسباق کو زیورات کے ناموں سے ترتیب دی گئی ہے ۔
گویا کتاب کا ہر صفحہ عورت کے لئے قیمتی ہار ہے ۔کوئی صفحہ ہیرا ہے تو کوئی انگوٹھی جیسا ہے ۔
ان معنوی باطنی زیورات سے آراستہ عورت دنیامیں جنت کی حور بن جاتی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5663970520317928/923450345581
Reviews
There are no reviews yet.