دانش رومی و سعدی
دانش رومی و سعدی
شیخ سعدی اور شیخ رومی رحمہ اللہ تعالیٰ کی 182 حکایات جن میں تربیت، خموشی، صدق و محبت، تواضع، بادشاہوں کے حالات اور قناعت جیسے اہم ترین موضوعات شامل ہیں ۔ ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے اس کتاب میں انتہائی آسان انداز میں فارسی اشعار کی تشریح کی ہے ۔ اسمیں شیخ سعدی کے اشعار زیادہ ہیں ۔
₨ 700.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
دانش رومی و سعدی
شیخ سعدی اور شیخ رومی رحمہ اللہ تعالیٰ کی 182 حکایات جن میں تربیت، خموشی، صدق و محبت، تواضع، بادشاہوں کے حالات اور قناعت جیسے اہم ترین موضوعات شامل ہیں ۔ ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے اس کتاب میں انتہائی آسان انداز میں فارسی اشعار کی تشریح کی ہے ۔ اسمیں شیخ سعدی کے اشعار زیادہ ہیں ۔
Additional information
Binding Type | Hard Cover |
---|---|
Number of Pages | 126 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Al Faisal Publishers |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Dr. Ghulam Jeelani Barq |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔