Product Details
اس کتاب کا پس منظر یہ ہے کہ حضرت میاں عبدالرؤوف صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ جو کہ حضرت حاجی عبدالوھاب رحمہ اللہ تعالیٰ کے دیرینہ احباب میں سے تھے ۔ انہوں نے اپنی محبت کی بناء پر دوران مشورہ حضرت حاجی صاحب سے جو قیمتی ہدایات ملتی تھیں انہیں تاریخ وار ضبط کرتے رہتے تھے ۔ یہ کتاب انہی بیس سالہ قیمتی مشوروں پر مشتمل ہے ۔
میاں عبدالرؤوف کے متعلق اکثر حاجی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ تعریفی کلمات میں ارشاد فرماتے کہ یہ خیر کے کاموں میں سبقت لے جانے والے ہیں ۔
جب آپکی وفات ہوئی تو حاجی صاحب نے فرمایا کہ انکی تدفین سے پورا قبرستان نور سے بھر گیا ۔
حضرت حاجی صاحب کی یہ بیاض امت مسلمہ میں دین کی دعوت پھیلانے کا بہترین ذریعہ ہوگی ۔ رائے ونڈ مرکز کے حجرے میں بیٹھ کر آپ نے پوری دنیا میں جماعت کی امارت فرمائی اور ہر حلقہ کے لوگ آپ سے کس قدر محبت و عقیدت رکھتے تھے اس کا مشاہدہ آپکے جنازہ کی مصدقہ اطلاعات سے کیا جا سکتا ہے ۔
آپکی امارت میں جماعت کی ظاہری وباطنی ترقی ہوئی ۔ اللہ پاک نے آپکو فنا فی التبلیغ کے عظیم شرف سے نوازا تھا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5957107637643022/923450345581
Additional information
Weight | 0.378 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 288 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
ضبط تحریر | Hazrat Meyyan Abdr Rouf Sahib RA |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔