Product Details
داستان ایمان فروشوں کی
اس وقت مارکیٹ میں دستیاب وہ کتاب ہے جسے بہت سے لوگ سلطان صلاح الدین ایوبی کے حالات پر ایک معتبر مآخذ تصور کرتے ہیں ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ نسل نو سلطان صلاح الدین ایوبی کی تاریخ سے بالکل ناواقف ہے ۔ ایک خائن شخص نے اس حوالے سے دنیا کے سامنے جو کچھ پیش کیا ۔ آج کے نوجوان اُسی پر یقین رکھتے ہیں ۔
مگر درحقیقت “داستان ایمان فروشوں کی” خود مصنف کی “ایمان فروشی” کی داستان ہے ۔ قصداً اور شعوری طور پر تاریخ کے نام پر جھوٹ کا پلندہ فروخت کرنے اور پیسے کھرے کرنے کو ایمان فرشی ہی کہا جائے گا ۔
اس کتاب میں ان خیانتوں کا خالص علمی جائزہ لیا جارہا ہے جو اس داستان میں جابجا موجود ہے ۔
جو حضرات اب تک “داستان ایمان فروشوں کی” کے بارے میں حقائق سے لاعلم ہیں وہ تو ایک درجے میں معذور ہیں مگر جو اس کتاب کو پڑھنے کے بعد حقیقت سے روشناس ہوجائیں اُنکو اپنی ذمہ داری سے مفر نہیں ہونا چاہئے ۔ یہ قومی، اخلاقی اور شرعی فریضہ ہے کہ جھوٹ کا پول کھولنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ بصورت دیگر اپنی تاریخ کے ایک درخشاں پہلو کے مسخ ہونے میں آپ برابر کے مجرم ٹھہریں گے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5287650794674115/923450345581
Additional information
Weight | 0.63 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 560 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Al Manhal Publishers |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1bQxs4b6MjHQ1bxtTtp3W51OiK98l1baX/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Maulana Ismail Rehan Sahib DB |