دو ہزار احادیث

دو ہزار احادیث

کنز العمال کی 50 ہزار احادیث سے عام فہم انتخاب

عوام الناس کی ضرورت اور اعمال صالحہ کی ترغیب پر مختصر وجامع کتاب

 600.00

8 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

حضرت شیخ علاء الدین المتقی بن حسام الدین الھندی رحمہ اللہ تعالیٰ کی شہرہ آفاق کتاب “کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال” جو تقریباً پچاس ہزار احادیث پر مشتمل ہے ۔ اہل علم میں یہ گراں قدر تالیف محتاج تعارف نہیں ہے ۔

تقریباً پچاس ہزار احادیث مبارکہ کا یہ ضخیم عربی ذخیرہ صرف اہل علم ہی کے لئے تھا ۔ مگر ادارہ تالیفات اشرفیہ نے اسکا اردو ترجمہ کروایا ۔

اس میں سے دوہزار ایسی احادیث منتخب کرواکر ترجمہ کیا جن میں ایک مسلمان کی روزمرہ زندگی کے بارہ میں عقائد، اعمال، معاملات اور معاشرت واخلاق کے بارہ میں کافی حد تک عام فہم انداز میں دینی علم جمع ہوگیا ہے ۔ جس کا مآخذ نبی علیہ السلام کے فرامین مبارک ہیں ۔

لسان نبوت کے یہ جواہر پارے ہر مسلمان کی زندگی میں ظاہری وباطنی اصلاح کا محرک ثابت ہوں گے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8596070717133724/923450345581

Additional information

Weight0.454 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

350

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB