بھوک کے فوائد اور شِکم سیری کے نقصانات
بھوک کے فوائد اور شِکم سیری کے نقصانات
تمام اطبائے کرام اور صوفیائے کرام اس بات پر متفق ہیں کہ کثرت طعام دل کو مردہ کردیتی ہے اور معدہ کو خراب کردیتی ہے نیز انسانی جسم کو بیماریوں سے بھردیتی ہے ۔
₨ 500.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
اس کتاب کی تالیف کا مقصد یہ نہیں ہے کہ محض بھوکا رہنے پر تاکید کی جائے ۔ بلکہ اس قدر مقصود ہے کہ اسمیں انسان اعتدال اختیار کرے ۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے ۔ بھرنے کے لحاظ سے سب سے برا برتن پیٹ ہے ۔
نیز فرمایا: جو شخص اس جہان میں بہت سیر ہے، وہ اُس جہاں میں بہت بھوکا ہوگا ۔
اسکے برخلاف آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ دعا بھی کئی احادیث میں منقول ہے کہ اے اللہ میں فقر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جو برا ساتھی ہے ۔
ایک جگہ منقول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قریب ہے کہ فقر کفر کا سبب بن جائے ۔
لہٰذا اس طرح کی دونوں باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر انسان کو کھانے پینے میں بیچ کی راہ اختیار کرنی چاہئے ۔ معدہ کو بالکل پر کرنا تو سراسر عیب ہی عیب ہے جس کی جابجا انتہائی مذمت کی گئی ہے ۔ اور آج کل عام و خاص، بلکہ جاہل کیا عالم بھی اس چیز میں غفلت کا شکار ہیں ۔ اور شکم پرستی کا مریض ہے ۔ فرمان رسول ہے کہ اگر تم نہیں مانتے تب بھی پیٹ کا ایک حصہ کھانا کھاؤ، ایک حصہ پانی پیو اور ایک حصہ سانس کے لئے خالی چھوڑ دو ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5597213270399850/923450345581
Additional information
| Weight | 0.236 kg |
|---|---|
| Binding Type | Hard Cover |
| Number of Pages | 166 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Darul Ishat |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Molana Abu Talha Muhammad Asghar Mughal |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.











