بڑوں کی بڑی باتیں
بڑوں کی بڑی باتیں
اہل دل کے انمول اقوال مع مختصر تعارف احوال
دل کی دنیا بدلنے والے حیرت انگیز پر اثر ہزاروں اقوال ۔
₨ 860.00
5 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
برصغیر کے اکابر اہل اللہ کے ایسے اقوال کا مجموعہ جو دل کی اصلاح کے لئے اکسیر ہیں ۔
دین و دنیا کے پیچیدہ مسائل کو چند لفظوں میں سلجھانے والے یہ وہ موتی ہیں جن کی چمک کے سامنے ہفت اقلیم کی دولت بھی کوئی معنی نہیں رکھتی ۔
اس کتاب میں 31 مشاہیر امت علمائے کرام کے اقوال ہیں ۔ یہ اقوال گویا اُنکی صحبت میں بیٹھنے کے مترادف ہیں ۔ دوران مطالعہ ہر قاری کو یہ محسوس ہوگا کہ گویا یہ نصیحت اسکو بالخاص کی جارہی ہے اور اُس پر اثر ہوگا ۔
خاص طور پر معاشرتی ظلمت، شرور و فتن کے ماحول میں دین اور اُسکے تقاضوں پر عمل پیرا ہونے کے لئے یہ اقوام عزم و ہمت کا انجیکشن ہیں ۔
اگر آپکا کوئی دوست یا عزیز بہک گیا ہو تو بجائے اُسکو لمبی لمبی نصیحتیں کرنے کے ایک چھوٹی سی یہ کتاب ہدیہ کردیں اسکو پڑھنا بھی کوئی مشکل نہیں کیونکہ ہر ملفوظ دو سے تین سطری ہوتا ہے ۔ پھر ہر صاحب ملفوظ کا مختصر تعارف بھی شامل ہے تاکہ بات کا اثر بڑھ جائے اور پڑھنے والے کو اسکی قیمت کا اندازہ ہوسکے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/6252102398133880/923450345581
Additional information
Weight | 0.510 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 432 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Qari Muhammad Ishaq Multani DB |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔