۔313 انمول واقعات۔

۔313 انمول واقعات۔

اللہ کی رحمت کو متوجہ کرنے والے،۔
بندوں کو اللہ سے جوڑنے والے،۔
آنسوؤں کی جھڑی لگانے والے،۔
دل کی دنیا بدلنے  والے 313 انمول واقعات

 890.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ ایک منفرد کتاب ہے جس میں اسلامی تاریخ سے ایسے واقعات کا انتخاب کیا گیا ہے جو براہ راست دل پر اثر کرتے ہیں ۔ یہ منتخب واقعات عبرت و نصیحت کے حوالے سے بھی بے مثال ہیں ۔ ہر واقعہ سبق آموز ہونے کے ساتھ ساتھ انمول بھی ہے ۔

ان واقعات میں کوئی خاص ترتیب نہیں ہے تاہم ایمانی زندگی میں انقلاب افروز واقعات کو حتی الامکان مقدم رکھا گیا ہے اور دیگر واقعات کو کیف مااتفق منتشر کردیا گیا ہے ۔

اس کتاب میں خیر القرون سے تاہنوز اسلاف و اکابر کے انمول واقعات دئیے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5036557093113799/923450345581

Additional information

Weight0.586 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

464

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Imported paper fine quality

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

Written By

Qari Muhammad Ishaq Multani DB