امرت ساگر
امرت ساگر
پیارے لال شرما ایک ہندو پنڈت گزرا ہے جو کہ طبیب بھی تھا ۔ اُس نے حکمت و طب کے موضوع پر یہ کتاب لکھی جس میں کچھ نسخہ جات میں حرام اور ممنوع چیزیں بھی شامل ہیں ۔ اہل طب کے لئے اپنے فن سے متعلقہ باتیں اس کتاب سے حاصل ہوسکتی ہیں ۔ باقی چیزوں کا متبادل اختیار کرنا ضروری ہے ۔
ناشر مطبوعات سلیمانی اردو بازار لاہور ۔
₨ 2100.00
Product Details

Additional information
Weight | 1.5 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 684 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Pandit Piyary Laal Kashmiri |
Published By | Matbooat e Sulaimani |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔