آسان ترجمہ قرآن چھوٹا سائز

آسان ترجمہ قرآن مفتی تقی عثمانی

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
کا ترجمہ کیا ہوا قرآن مجید ۔ ضروری وضاحتوں کے ساتھ ۔
انتہائی مقبول و مشہور

 2690.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

توضیح القرآن یعنی یہ آسان ترجمہ قرآن ایک جلد چھوٹے سائز میں آپ کے سامنے ہے ۔

یہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا لکھا ہوا ترجمہ قرآن ہے جو بہت آسان اور سلیس انداز میں دیا گیا ہے ۔

الحمدللہ تھوڑے عرصہ میں اسکو ایسی خدادا مقبولیت حاصل ہوئی کہ اسکے کئی ایڈیشن شائع ہوئے ۔

یہ ایڈیشن پاکٹ سائز سے بڑا ہے اور عام کتابی سائز سے تھوڑا سا چھوٹا ہے ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5667457183323683/923450345581

Additional information

Weight1.090 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

1325

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Maktaba Maarif ul Quran

Shipping Charges

FREE