التشرف بمعرفۃ احادیث التصوف
التشرف بمعرفۃ احادیث التصوف
تصوف نام ہے تعمیر الظاھر و الباطن کا اور کوئی آیت اور کوئی حدیث اس سے خالی نہیں ہر آیت اور ہر حدیث میں کوئی نہ کوئی مسئلہ تصوف کا مذکور ہے۔ مگر اس کتاب میں خصوصیت کے ساتھ ان مسائل کی طرف طوجہ دی گئی ہے جو تصوف کی طرف عام طور پر معروف ہیں
₨ 990.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
اس کتاب میں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے وقت کی اہم ضرورت کے تحت تصوف کے مسائل کو احادیث مبارکہ سے مدلل کرکے تجدیدی کام کیا ہے ۔ تصوف و طریقت کا فن جو نیم جان ہوچکا تھا ۔ ایسے مجدد وقت کی کاوشوں سے پوری طرح نکھر کر سامنے آیا ہے اور اس سلسلہ میں مروجہ افراط و تفریط کے بیچ اسلام کی راہ اعتدال واضح ہوگئی ہے ۔
ادارہ تالیفات اشرفیہ نے اس ایڈیشن میں جدید دور کے ذوق کے مطابق کچھ تبدیلی بھی کی ہے ۔ کیونکہ قدیم طرز کی کتاب سے آج کا قاری استفادہ نہیں کرسکتا تھا ۔ اس غرض سے اس جدید ایڈیشن میں اولاً احادیث مبارکہ کا سلسلہ وار صرف ترجمہ اور فوائد ذکر کئے گئے ہیں پھر اہل علم کے احادیث کے متن کو نمبر وار آخر کتاب میں دیدیا گیا ہے جبکہ سابقہ ایڈیشنوں میں احادیث کا عربی متن نہیں تھا ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5313267268777751/923450345581
Additional information
Weight | 0.616 kg |
---|---|
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 528 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Ashraf Ali Thanvi RA |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔