Description
اسیر برما – پیر ذوالفقار نقشبندی
پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب مدظلہ العالی نے بہت سارے اسفار کئے اور ہر سفر کے اپنے فیوضات ہیں ۔ سب سےمنفرد سفر برما کا سفر ہے جس میں اعلائے کلمۃ اللہ کی پاداش میں حضرت نے جیل کاٹی ۔
یہ مختصر سفرنامہ بہت دلخراش اور یادگار ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.