Description
انوار شمسیہ
خانقاہ نقشبندیہ شمسیہ صوابی کے جانشین فقیر اعزاز الحق لکھتے ہیں کہ میرے شیخ رحمہ اللہ تعالیٰ کے پاس جب کوئی سالک آیا کرتا تھا معمولات پوچھنے کے لئے ۔ تو حضرت اُسکو جواب دیتے کہ “انوار شمسیہ میں دیکھ لو ۔ اس کتاب میں میرے سارے معمولات موجود ہیں اور میری طرف سے ان معمولات کی آپکو اجازت ہے ۔ “۔
گویا یہ کتاب سالکین کے لئے اور راہ تصوف کے متلاشی لوگوں کے لئے بہترین وظائف اور معمولات پر مشتمل ہے ۔ از افادات: حضرت مولانا شمس الھادی شاہ منصوری رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
Reviews
There are no reviews yet.