پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ معہد الفقیر میں اکثر و بیشتر حدیث کی تشریح پر مشتمل بیان فرماتے ہیں ۔ فقیر محمد حنیف نے اس مبارک سلسلہ کو کیسٹوں میں ریکارڈ کیا اور پھر کاغذ پر منتقل کیا ۔
بعد ازاں حضرت اقدس نے کتاب کی ضروری تصحیح ترمیم فرمائی ۔ اور اس مجموعہ کے بارہ میں پسندیدگی کا اظہار فرمایا ۔

Reviews
There are no reviews yet.