امراض قلب

امراض قلب

ناشر حافظ طلحہ وحید لکھتے ہیں کہ دل کی واردات اور افعال کو جاننے کے لئے دل کی پہنائیوں اور گہرائیوں کا جائزہ لینا بے حد ضروری ہے تاکہ دل سنور جائے ۔ روحانی بیماریوں کے علاوہ دل کی جسمانی بیماریوں کو جاننے کے لئے ہماری اس کتاب “امراض قلب” کا جائزہ لیں ۔

اس کتاب میں قدیم و جدید طبی معلومات اور علمی وفنی تحقیقتات شامل ہیں ۔ حکیم محمد خالد صدیقی ڈائریکٹر سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان میڈیسن نے اس کتاب کو بڑی محنت اور تحقیق سے مرتب فرمایا ہے ۔

 700.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

امراض قلب

ناشر حافظ طلحہ وحید لکھتے ہیں کہ دل کی واردات اور افعال کو جاننے کے لئے دل کی پہنائیوں اور گہرائیوں کا جائزہ لینا بے حد ضروری ہے تاکہ دل سنور جائے ۔ روحانی بیماریوں کے علاوہ دل کی جسمانی بیماریوں کو جاننے کے لئے ہماری اس کتاب “امراض قلب” کا جائزہ لیں ۔

اس کتاب میں قدیم و جدید طبی معلومات اور علمی وفنی تحقیقتات شامل ہیں ۔ حکیم محمد خالد صدیقی ڈائریکٹر سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان میڈیسن نے اس کتاب کو بڑی محنت اور تحقیق سے مرتب فرمایا ہے ۔

Additional information

Weight 0.426 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

369

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Idara Matbuat Sulemani

Shipping Charges

FREE

Written By

حکیم خورشید احمد شفقت اعظمی