اولیائے حرمین
اولیائے حرمین کا تذکرہ
جَنَّتُ المَعلٰی (مکہ مکرمہ) اور جَنَّتُ البَقِیع (مدینہ منورہ) میں مدفون برصگیر پاک و ہند کے 200 سے زائد اولیائے کرام کے حالات و واقعات
₨ 2070.00
9 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
مصنف قاری محمد اسحاق ملتانی لکھتے ہیں کہ میرے دل میں یہ داعیہ پیدا ہوا کہ برصغیر پاک و ہند کے وہ خوش نصیب حضرات جو مکہ مکرمہ کے عظیم قبرستان جنت المعلیٰ اور مدینہ منورہ کے بابرکت قبرستان جنت البقیع میں دفن ہوئے ہیں ۔ ایسے تمام حضرات کے تذکرہ کو جمع کردیا جائے ۔
اولیائے حرمین میں جنۃ المعلیٰ اور جنۃ البقیع میں مدفون خوش نصیب حضرات کے تذکرہ کے دوران یہ خیال بھی ہوا کہ ان فوت شدگان کے فیوض و برکات میں کوئی شک نہیں لیکن حرمین شریفین میں موجود اکابرِ برصٖغیر کا تذکرہ بھی دے دیا جائے تاکہ مقامی حضرات کے علاوہ حج پر جانے والے حضرات بھی استفادہ کریں ۔
بعض ایسے اکابر جنہوں اپنی زندگی کا ایک لمبا حصہ حرمین شریفین میں گزارا لیکن وفات وہاں نہ ہوئی تو ایسے حضرات کو بھی ضمناً طویل قیام کی سعادت حاصل کرنے والوں کے تحت ذکر کردیا ہے ۔
اس کتاب کی ترتیب میں حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب شاہین ختم نبوت، قاری ادریس صاحب ہوشیار پوری رحمہ اللہ تعالیٰ اور محترم ڈاکٹر طاہر جمیل صاحب نے علمی وقلمی معاونت اور مشاورت سے نوازا ۔
نیز اس کتاب میں جنت البقیع میں دفن صحابہ کرام وصحابیات علیہم الرضوان کے ناموں کی فہرست بھی دی گئی ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5912239615505985/923450345581
Additional information
Weight | 1.050 kg |
---|---|
Binding Type | Perfect Binding with Dust Cover |
Number of Pages | 590 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hazrat Molana Muhamad Taqi Usmani |