Product Details
یہ ایک بے ترتیب مضامین کا مجموعہ ہے جس میں نہ کسی خاص علم و فن کی تخصیص ہے نہ ترتیب و تبویب کی رعایت ہے مفتی شفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ کتب بینی کے دوران میرے سامنے جب بھی کوئی مختصر مضمون اور دلچسپ نظر آیا تو میں نے درج کرلیا ۔ میرا مقصد یہ تھا کہ آج کل عام ذہن طویل مضامین اور کسی مضمون پر مستقل کتاب دیکھنے سے اکتا جاتا ہے ۔ اس طرح کے مختلف اور متفرق مضامیں خصوصا چند سطری مفید کلمات بعض اوقات انسان کی زندگی میں انقلاب پیدا کردیتے ہیں ۔
مفتی شفیع عثمانی رحمہ اللہ تعالیٰ کے منتخب کردہ متفرق مضامین کا سلسلہ رسالہ القاسم، رسالہ الرشید، اور پھر رسالہ المفتی میں شائع ہوتے رہے ہیں ۔
بعد میں احباب کا تقاضا ہوا کہ ان قیمتی موتیوں کو مستقل کتابی صورت میں شائع کردیا جائے ۔
اس کتاب علمی کشکول میں بہت دلچسپ، نصیحت آموز اور سبق آموز واقعات ذکر کئے گئے ہیں ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/9260942120586175/923450345581
Additional information
Weight | 0.644 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 368 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Sample Pages | https://drive.google.com/file/d/1FrOM0tSVn7k7K9z2A-FWKtmvYu6aPN8C/view?usp=sharing |
Shipping Charges | FREE |
Published By | Taleefat e Ashrafia |
Written By | Hazrat Mufti Muhammad Shaafi |
Printing | 4 Colors Beautiful Printing. |
You may also like…
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔