عکس – عمیرہ احمد

عکس – عمیرہ احمد

عمیرہ احمد کا ایک مخصوص طرز تحریر پر مشتمل ناول جس میں مذہب کا ذکرہے نہ ہی مذہبی بحثیں ہیں ۔

مطبوعہ : فیروز سنز پرائیویٹ اردو بازار لاہور

 1120.00

3 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

عمیرہ احمد نے اس ناول کے انتساب میں لکھا ہے :”جنسی زیادتی کا شکار ہونے والے ان تمام بچوں کے نام جو اپنی زندگی کی تاریکی میں رہنمائی کی روشنی ڈھونڈ رہے ہیں”۔

لکھتی ہیں :”یہ میرا ناول مخصوص طرز تحریر کی کہانی نہیں ہے ۔ اس میں کسی مذھبی بحث کا ذکر نہیں ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ میرے مخصوص طرز تحریر کے عادی قارئین کو یہ کہانی پڑھنا، پسند کرنا اور ہضم کرنا مشکل ہوجائے ۔

۔”عکس” میری پسندیدہ ترین تحریروں میں سے ایک ہے اور اسکی وجہ وہ مرکزی کردار ہے جس کے نام پر یہ ناول کا نام رکھا گیا ہے ۔

کسی بھی رائٹر کے لئے سب سے بڑا چیلنج یہ ہوتا ہے کہ وہ ایک عادت کی طرح صرف اُن موضوعات کا انتخاب نہ کرتا رہے جن پر اُسے داد ملتی رہے ۔ ایسے معاملات پر بھی بات کرنا ضروری ہے جن پر لوگوں کی روایتی سوچ، یقین، رائے اور نقطہ نظر کو چیلنج کیا جا سکے ۔ اور اس عمل کے دوران تنقید کی بوچھاڑ اور انبار کا سامنا کیا جائے ۔

عکس ، روایات کو چیلنج کرنے والی ایسی ہی ایک کہانی ہے جو سوچ کی تبدیلی کے لئے نہیں لکھی جارہی بلکہ بحث کا آغاز کرنے کے لئے لکھی گئی ہے ۔

یہ ناول ایک پہیلی کی طرح ہے ۔ آپ اس پہیلی کو نہیں بوجھ سکتے ۔ اگر آپ نے پہیلی بوجھ لی تو پھر یہ ناول ختم کئے بغیر رہ نہیں سکیں گے ۔ تو آئیں “عکس” کے ونڈر لینڈ میں چلیں اور نئی جہتیں کھوجیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5790596624363913/923450345581

Additional information

Weight0.720 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

587

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Fairooz Sanz Point Limated

Shipping Charges

FREE

Written By

Umaira Ahmad

Publishing Date

2013

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔

Pin It on Pinterest

Share This