ایک اسلام
ایک اسلام
اس کتاب کا منشور یہ ہے کہ اسلام آغاز تخلیق سے ایک ہی تھا ۔ دوسرا یہ کہ تسلیم کا صلہ ہر زمانے میں عروج و اقبال تھا اور کفر کا نتیجہ ادبار و زوال ۔ تیسری بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اسماء اور انساب کو نہیں دیکھتے ۔ بلکہ صرف اعمال پر نظر ہوتی ہے ۔ چوتھا مقصود اس کتاب کا یہ ہے کہ اعمال صالحہ وہ نہیں ہیں جن کی تفصیل بازاری ملا پیش کرتا ہے بلکہ وہ ہیں جن کی تشریح اللہ والے کرتے ہیں ۔ پانچویں بات یہ ہے کہ اسلام کامیاب زندگی کا مکمل دستور العمل ہے ۔
تصنیف : ڈاکٹر غلام جیلانی برق ۔
₨ 880.00
🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp
1 in stock
ایک اسلام
اس کتاب کا منشور یہ ہے کہ اسلام آغاز تخلیق سے ایک ہی تھا ۔ دوسرا یہ کہ تسلیم کا صلہ ہر زمانے میں عروج و اقبال تھا اور کفر کا نتیجہ ادبار و زوال ۔ تیسری بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اسماء اور انساب کو نہیں دیکھتے ۔ بلکہ صرف اعمال پر نظر ہوتی ہے ۔ چوتھا مقصود اس کتاب کا یہ ہے کہ اعمال صالحہ وہ نہیں ہیں جن کی تفصیل بازاری ملا پیش کرتا ہے بلکہ وہ ہیں جن کی تشریح اللہ والے کرتے ہیں ۔ پانچویں بات یہ ہے کہ اسلام کامیاب زندگی کا مکمل دستور العمل ہے ۔
تصنیف : ڈاکٹر غلام جیلانی برق ۔
Additional information
| Binding Type | Hard Cover |
|---|---|
| Number of Pages | 288 |
| Delivery Time | 5-7 Working Days |
| Paper Quality | Normal |
| Published By | Al Faisal Publishers |
| Shipping Charges | FREE |
| Written By | Dr. Ghulam Jeelani Barq |
KEEP EXPLORING
Explore More Islamic Book Categories
Find thousands of books from your favourite categories.
📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories
MORE BOOKS
You May Also Like These Books
Explore more useful books related to your interest.