آب حیات – عمیرہ احمد
آب حیات – عمیرہ احمد
یہ ناول “پیر کامل” کا دوسرا حصہ ہے ۔ یعنی اگر آپ پیر کامل سے آب حیات تک کا سفر پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب ابھی حاصل کریں
₨ 1590.00
3 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
عمیرہ احمد لکھتی ہیں:۔
یہ ناول “پیر کامل” کا دوسرا حصہ ہے ۔ اس کو میں نے 2004 میں پیر کامل کی اشاعت کے فوراً بعد لکھنے کی بجائے کچھ سال بعد آپکے سامنے لانے کا فیصلہ اس لئے کیا تھا کہ پیر کامل کی کامیابی کی گرد اور بازگشت میں آب حیات کا موضوع نظر انداز نہ ہوجائے ۔
اس کا موضوع “سود” ہے ۔ جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری خطبے میں حرام قرار دیا تھا ۔ لیکن پھر بھی آج کا مسلمان ان کا حصہ بنا ہوا ہے ۔
یہ ناول قارئین کو سود سے پاک ایک طاقتور اسلامی مالیاتی نظام کا خاکہ پیش کررہا ہے ۔ شاید کسی کو خیالی پلاؤ لگے مگر میں اپنی کہانی پورے یقین سے پیش کررہی ہوں کیونکہ الفاظ سے تحریکوں کا آغاز ہوتا ہے ۔ صفحات پر لکھے گئے رول ماڈلز حقیقی ہیروز کو جنم دیتے ہیں ۔ آنے والے زمانے میں ایک وقت ایسا ضرور آئیگا جس میں سود سے پاک اسلامی مالیاتی نظام سے پوری دنیا مستفید ہوگی ۔
سود میں استحصال نہیں ہے بلکہ کامل فلاح ہے ۔
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5811619182260888/923450345581
Additional information
Weight | 0.858 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 728 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Normal |
Published By | Fairooz Sanz Point Limated |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Umaira Ahmad |