Product Details
اغلاط العوام
اغلاط العوام” حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی ایک اہم تصنیف ہے، جس میں عوام میں مشہور غلط مسائل یعنی عقائد و عبادات اور معاملات کی اصلاح کے اصول بیان کیے گئے ہیں تاکہ عوام دین کے صراط مستقیم پر گامزن رہیں۔
۔”اغلاط العوام” ایک علمی اور اصلاحی کتاب ہے جسے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے عوام میں رائج غلط فہمیوں اور غیر مستند عقائد و اعمال کو درست کرنے کے لئے تصنیف کیا ہے۔ یہ کتاب معتبر علمائے کرام کی عرق ریزی اور تحقیق کا ثمرہ ہے، جو عقائد و عبادات اور معاملات کے متعلق افراط و تفریط سے پاک اور درست نظریات فراہم کرتی ہے۔ اس میں ایسے اصول بیان کیے گئے ہیں جو دین کے صحیح راستے پر گامزن رہنے میں مدد فراہم کرتے ہیں اور عامۃ المسلمین کی اصلاح کے لئے نہایت اہم ہیں۔
Additional information
Weight | 0.5 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 200 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Paper Quality | Fine |
Published By | Darul Falah |
Shipping Charges | FREE |
Written By | Hakeem UL Ummat Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA |
خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں
ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔