اشرف الباری اردو شرح

اشرف الباری اردو شرح

برصغیر پاک و ہند کے اساتذہ و شیوخ حدیث کے علوم سے مستفاد بخاری شریف کی مفصل و مستند پہلی اردو شرح ۔

تالیف : مولانا منیر احمد منور جامعہ اسلامیہ باب العلوم کہروڑ پکا

 4100.00

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ کتاب اشرف الباری  اکابر اولیاء اللہ کی جملہ شروحات سے استفادہ کرتے ہوئے مولانا منیر احمد منور (استاذ الحدیث جامعہ عربیہ باب العلوم کہروڑپکا) نے تالیف فرمائی ہے ۔

اردو اور عربی میں لکھی گئی برصغیر کی تمام شروحات سے ایسی جدید شرح تیار کی گئی ہے جو اساتذہ حدیث کے ساتھ ساتھ طلبائے کرام اور طالبات کے لئے بھی نافع ہو اور اسلاف کی علم حدیث میں کی جانیوالی خدمات کی آئینہ دار ہو ۔

مولانا منیر احمد صاحب استاذ الحدیث ہیں اور بڑے اسباق کے استاذ ہیں لیکن اپنی تدریسی مشغولیات کے باجود انہوں نے محنت شاقہ سے یہ کام کرکے اصاغر پر احسان فرمایا ہے ۔ آپ مولانا امین اوکاڑوی صاحب کے جانشین ہیں  ۔ اس لئے عصر حاضر کے فرق ضالہ وباطلہ کے حوالہ سے بھی اس شرح میں مواد موجود ہوگا ۔

یہ کتاب شروع بخاری شریف سے “باب من اجاب السائل باکثر مما سالہ” تک شرح ہے ۔

اس شرح کی اہم خصوصیات یہ ہیں :۔

ترجمۃ الباب کی عام فہم تفصیلی شرح دی گئی ہے

ترجمۃ الباب کی حدیث سے مطابقت اور علمی نکات

ملتے جلتے تراجم میں فرق اور انکی وضاحت

حدیث کا عام فہم دلنشین ترجمہ

حدیث کا مکمل عربی متن اعراب کے ساتھ

تحویل سند کی وضاحت اور تشریح

معلقات بخاری کی تفصیل

تراجم میں اغلاق و ابہام کی تفصیل

حدیث سے ماخوذ فقہائے کرام کے مذاھب اور انکی تنقیح

Additional information

Weight1.928 kg
Binding Type

Hard Cover

Valuomes/Jild

2 Jilds

Number of Pages

1005

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Shipping Charges

FREE

تقاریظ

شیخ الحدیث ابو الزاہد حضرت مولانا سرفراز خان صفدر مد ظلہ العالی
شیخ الحدیث مولانا محمد صدیق صاحب مد ظلہ العالی
شیخ الحدیث مولانا عبد المجید صاحب لدھیانوی مد ظلہ العالی
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد اکبر صاحب مد ظلہ العالی

Written By

Hazrat Maulana Muhammad Muneer Ahmad Munavvar Sahib