آسان عربی گرامر

آسان عربی گرامر

قرآن اکیڈمی کی یہ شاندار تصنیف عربی گرامر کو انتہائی آسان، واضح اور مرحلہ وار مثالوں کے ساتھ سکھانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس کے مصنف لطف الرحمن خان مرحوم ہیں جنہوں نے نحو و صرف کی پیچیدگیوں کو سادہ ترین شکل میں پیش کیا ہے۔

 1780.00

🚚 Fast Delivery Across Pakistan
🔐 Secure Advance Payment
⭐ Trusted Bookstore
💬 Order on WhatsApp

1 in stock

عربی زبان سیکھنے کا سب سے بڑا چیلنج نحو و صرف کی پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔
۔“آسان عربی گرامر” اسی مشکل کو آسان بنانے کے لیے مرتب کی گئی ہے۔ اس کتاب میں عربی قواعد کو نہایت منطقی، سہل، مثالوں پر مبنی، اور جدید تدریسی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

کتاب میں قواعد کی وضاحت جدولوں (ٹیبل) کی مدد سے سمجھانا، مختلف مشقوں کے ذریعے سمجھانا، انڈر لائن کئے ہوئے اہم نکات، آسان مثالیں اور قدم بہ قدم فل کورس موجود ہے ۔

اس انداز میں دیا گیا ہے کہ بالکل نئے سیکھنے والے بھی عربی گرامر کو خود پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں۔

۔🌟 کتاب کی نمایاں خصوصیات

نحو و صرف کی مکمل تسہیل شدہ وضاحت
ہر سبق کے ساتھ مشقیں
جدولوں اور واضح نشاندہی کے ساتھ تدریسی انداز
مدارس، اسکول، کالجز اور عربی کورسز کے لیے مفید
بنیادی سے اعلیٰ درجے تک مکمل کورس

یہ کتاب درج ذیل افراد کے لیے بہترین نعمت ہے:۔

عربی سیکھنے والے افراد
مدرسہ و یونیورسٹی کے طلبہ
اساتذہ اور ٹرینرز
قرآن فہمی کے خواہشمند حضرات
عربی بول چال اور قواعد سیکھنے کے طلبہ

مزید بہترین عربی کورس کتب یہاں دیکھیں:۔
🔗 https://kitabfarosh.com/fehrist

Additional information

Weight0.9 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

338

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Quran academy

Shipping Charges

FREE

Written By

Lutf ur Rahman Khan

KEEP EXPLORING

Explore More Islamic Book Categories

Find thousands of books from your favourite categories.

📚 More Than 2000+ Books Available Across Multiple Categories

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop