امریکہ کے سو رنگ(سفرنامہ)
مستنصر حسین تارڑ کا سفرنامہ امریکہ ۔ جو کہ معلومات، مزاح اور دلچسپی سے بھرپور ہے ۔
₨ 950.00
1 in stock
Order This Product On WhatsApp # 03450345581
Product Details
مستنصر حسین تارڑ ایک بہترین سفرنامہ نگار ہیں ۔ جن کے سفرنامے بہت ہی دلچسپ ہوتے ہیں ۔
انتہائی سلیس انداز میں قارئین کو پوری دنیا کی سیر کروا دیتے ہیں ۔
انکے دیگر سفرنامے لاہور، کیوبا، میکسیکو اور کے ٹو وغیرہ کے بہت مشہور ہوئے اور بہت مقبول ہوئے ۔
اس سفرنامے میں بھی عجیب دلچسپی کا سامان ہے ذرا چند عنوانات کو ملاحظہ فرمائیں : ۔
بلھے شاہ ان نیو یارک
امریکہ کے نیلو نیل رنگ
زمرد کی جھیل میری گجری کون سی تھی؟۔
گہرے نیلے سمندروں کے درمیاں فلوریڈا کی کنجیاں
مسلم پلاؤ اور بوٹا ڈھولچی ان نیو یارک
ایک بوڑھی ٹانگ کھینچنے کا فائدہ
واشنگٹن ارونگ کی قبر اور سر کٹا گھوڑا
امریکہ کے آخری شمال سے آخری جنوب تک
یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/8724297437587793/923450345581
Additional information
Weight | 0.390 kg |
---|---|
Binding Type | Hard Cover |
Number of Pages | 200 |
Delivery Time | 5-7 Working Days |
Published By | Sang e Meel Publications |
Paper Quality | Normal |
Shipping Charges | FREE |
Written By | مستنصر حسین تارڑ |