پانچ بجے کا جادو ۔ اردو (Robin Sharma)۔

پانچ بجے کا جادو ۔ اردو (Robin Sharma)۔

۔”پانچ بجے کا جادو” روبن شرما کی کتاب
“The 5 AM Club”
کا اردو ترجمہ ہے، جس میں کامیابی کے اصول، وقت کی اہمیت، اور زندگی کو بہتر بنانے کے طریقے بتائے گئے ہیں۔

 1360.00

1 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

۔”پانچ بجے کا جادو” مشہور انگریزی کتاب
“The 5 AM Club”
کا اردو ترجمہ ہے، جس کے مصنف روبن شرما ہیں۔ یہ ترجمہ ایم وسیم بٹ صاحب نے نہایت عمدگی سے کیا ہے، جو قارئین کو ایک بہتر زندگی گزارنے کے اصول سکھاتا ہے۔

کتاب کی اہم خصوصیات:۔

کامیابی کا سہ نکاتی فارمولا: کامیاب زندگی گزارنے کے لئے تین اہم اصول۔
وقت کی اہمیت: زندگی میں وقت کے صحیح استعمال پر زور۔
صلاحیت اور مہارت کی ترقی: اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور رد شکست کے طریقوں پر عملدرآمد۔
فوکس کے اصول: زندگی میں اہم چیزوں پر فوکس کرنے کی اہمیت۔
مصنف کے مطابق، اگر آپ اپنا وقت بدلیں تو آپ اپنی زندگی بدل سکتے ہیں۔ یہ کتاب کامیابی کے اصول، وقت کی تنظیم، اور زندگی کو بہتر بنانے کے طریقے سکھاتی ہے۔ یہ ان افراد کے لئے خاص طور پر مفید ہے جو خود کو منظم کرنا اور اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لانا چاہتے ہیں۔

“Panch Bajay Ka Jadoo” is the Urdu translation of Robin Sharma’s world-renowned book “The 5 AM Club,” skillfully translated by M. Waseem Butt. This book provides practical guidance for living a better and more successful life.

Key Features of the Book:

Three-Point Formula for Success: Essential principles for achieving a fulfilling life.
Importance of Time: Emphasis on effective time management.
Developing Skills and Abilities: Methods for enhancing talents and overcoming failure.
Focus Principles: Importance of concentrating on what truly matters in life.
According to the author, changing your time can transform your life. This book is a valuable guide for those looking to organize themselves and bring positive changes to their daily routine.

Additional information

Weight1 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

400

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Fine

Published By

Book Fair Publishers

Shipping Charges

FREE

Written By

Robin Sharma

خصوصی مطالعہ کے لئے منتخب کتابیں

ہماری ویب سائٹ پر یہ چند خصوصی کتابیں دیکھئے جن کے مطالعے کے لیے میں آپ کو پُرزور ترغیب دوں گا۔ یہ کتابیں آپ کے علمی ذوق کے مطابق بہترین ہیں اور ان کے بغیر آپ کی لائبریری نامکمل، اور آپ کا علم ادھورا ہے۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ان کتابوں کو اپنی خریداری میں شامل کریں۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ آپ کو بے حد فائدہ پہنچائے گا۔ شکریہ!۔