دو سو مردان حق

دو سو مردان حق

ابتدائے اسلام سے عصر حاضر تک کے اسلاف کی حق گوئی اور بیباک صداقت کے دوسو سے زائد اثر انگیز دلچسپ واقعات ۔

مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان۔

 700.00

10 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

یہ کتاب ایسے نفوس قدسیہ کے حالات و واقعات پر مشتمل ہے جنہوں نے دین اسلام کی سربلندی کے لئے اپنی جان، مال اور سب کچھ قربان کیا ۔ ایسے جانثار اسلاف کے ایمان افروز حالات ہر دور کے مسلمانوں میں عملی جذبہ بیدار کرنے میں اکسیر درجہ رکھتے ہیں ۔

یہ کتاب ایسے ہی اولوالعزم حضرات کے واقعات پر مشتمل ہے جنہوں نے انتہائی کڑے وقت میں بھی نخل اسلام کی اپنے لہو سے آبیاری کی ۔ اس میں عہد نبوت سے لے کر عصر حاضر تک ایسے سرفروشان اسلام کے ایمان افروز واقعات جدید طرز پر جمع کئے گئے ہیں کہ پڑھنے والا پوری کتاب ایک ہی نشست میں ختم کر لے گا ۔

یہ کتاب پہلے “بے باک صداقت” کے نام سے شائع ہوئی تھی لیکن اُس میں کچھ حوالے انتہائی کمزور تھے ۔ علمائے کرام کی مشاورت اس جدید ایڈیشن میں ایسے واقعات حذف کردئیے گئے ہیں اور مزید بھی کچھ واقعات جوکتاب کے موضوع سے ہم آہنگ ہیں، شامل کردئیے گئے ہیں ۔

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5722191994563295/923450345581

Additional information

Weight0.412 kg
Binding Type

Hard Cover

Number of Pages

336

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Taleefat e Ashrafia

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/127JvRFjJuo5yhoTuHypUj_zDDOIG4aa1/view

Shipping Charges

FREE

Written By

Professor Ishrat Hussain Jaawaid