فلسفے نے عسائیت کے ساتھ مل کر موجودہ دور کی اکثر نظریاتی گمراہیوں کو پیدی کیا ہےاس لیے تنقیدی نگاہ سے فلسفہ یونان کا مطالعہ بیت ضروری ہے۔
فلسفے کی تعریف
کے لغوی معنی ہیں “حکمت سے محبت کرنا”۔ (philosophy) “فلسفہ”
اصلاحی تعریف یہ ہے: “فلسفہ وہ علم ہے جس سے موجودات کے حقیقی احوال معلوم ہوں”۔
فلسفے کا مقصد عقائد، اخلاق، شہری زندگی، سیاست اور طبعی علوم میں انسان کی رہنمائی کرنا ہے۔
فلسفے کا سارا مدار عقل پر رہا ہے۔ اس نے کبھی وحی سے مدد لینے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ فلسفی نہ صرف خیر و شر کا معیار خود قائم کرتا ہے بلکہ مابعد
الطبیعات(غیب) کے بارے میں بھی وہ خود ہی صحیح یا غلط کے فیصلے کرتا ہے۔
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری کتاب”نظریاتی جنگ کے اصول اور محاذ” لازمی پڑھیں۔ کتاب خریدنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
نظریاتی جنگ کے اصول اور محاذ
عالم اسلام پر مغرب کی فکری یلغاروں کو طشت ازبام کرنے والی جامعۃ الرشید کراچی کے مولانا محمد ریحان کی مفصل کتاب