نظریاتی جنگ کے اصول اور محاذ

عالم اسلام پر مغرب کی فکری یلغاروں کو طشت ازبام کرنے والی جامعۃ الرشید کراچی کے مولانا محمد ریحان کی مفصل کتاب

 790.00

2 in stock

Order This Product On WhatsApp # 03450345581

Product Details

 دنیا میں جنگ کے دو طریقے مروج ہیں ۔ ایک جنگ وہ ہے جو فوج، اسلحہ اور خطرناک ہتھیاروں سے لڑی جاتی ہے ۔ دوسری جنگ وہ ہے جسمیں خونریزی نہیں ہوتی مگر عقائد ونظریات پر حملہ کیا جاتا ہے ۔ جنگ کی اس دوسری قسم کو “فکری ونظریاتی جنگ” کہتے ہیں ۔

 اس وقت مسلمانوں کو اہل باطل کی جانب سے ایک ہمہ گیر اور نہایت تندوتیز فکری ونظریاتی یلغار کا سامنا ہے ۔

اس صورتحال میں یہ دو کتابیں

 نظریاتی جنگ کے اصول

 نظریاتی جنگ کے محاذ

عالمِ اسلام پر مغرب کی فکری یلغاروں کا منہ توڑ جواب ہے ۔ یہ دو کتابیں ہر مسلمان کو ضرور پڑھنی چاہئے تاکہ معلوم ہوسکے کہ ہماری تعلیم، ہمارے ایمان اور ہمارے اعمال اور ہمارے افکار کو کس طرح غیر محسوس انداز میں مسمار کیا جارہا ہے

یہ کتاب واٹس ایپ پر آرڈر کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://wa.me/p/5737580439668074/923450345581

Additional information

Weight0.56 kg
Number of Pages

400 of Book, 126 of Booklet

Binding Type

Hard Cover Of Book, Card Cover of Booklet

Delivery Time

5-7 Working Days

Paper Quality

Normal

Published By

Al Manhal Publishers

Sample Pages

https://drive.google.com/file/d/1wmX-oyjbz2wiMna673vCPRoPFoe9x6Fb/view?usp=sharing

Shipping Charges

FREE

Written By

Molana Muhammad Ismail Rehan

Volumes/Jild

1 Book and 1 Booklet.