نیک کام میں سفارش ضرور کریں

نیک کام میں سفارش ضرور کریں

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کوئی مانگنے والایا کوئی ضرورت مند شخص آتا تو آپ (اِرد گرد بیٹھے صحابہ سے) فرماتے: تم لوگ اِس کی سفارش کرو تاکہ تمہیں بھی اَجر ملے ( نیکی کے کام میں سفارش کردیا کرو خواہ وہ کام انجام کو پہنچے یا نہ پہنچے، تمہیں ثواب ضرور مل جائے گا) اور اللہ تعالیٰ کو جو منظور ہے وہ اپنے رسول کی زبان سے حکم دے گا( یعنی اللہ کی چاہت سے میں نے اس ضرورت مند کو کوئی چیز عطا کرنی ہو اور وہ میں دے دوں توتمہیں ساتھ سفارش کا ثواب بغیر محنت کے مل سکتا ہے )۔

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop