ایمان کی حلاوت محسوس کیجئے
حضرت اَنس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی شخص ایمان کی حلاوت نہیں حاصل کر سکتا جب تک ( وہ تین باتوں پر عمل نہ کرلے) اگر کسی سے محبت رکھے تو صرف اللہ کے لئے محبت کرے اور (یہ سمجھتا ہو ) کفر کی طرف لوٹ جانے سے بہتر ہے آگ میں ڈالا جانا( یعنی اسلام کو اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز سمجھتا ہو ) کیونکہ اللہ نے اُس کو کفر سے محفوظ کرلیا اور اسلام جیسی دولت سے نوازا۔ (تیسری بات یہ ہے کہ ) اللہ اور اُس کے رسول کی محبت اِس کے دل میں دُنیا جہان کی تمام چیزوں سے زیادہ ہو( جو شخص ان تین باتوں پر عمل کرلے گا تو اُس کے دِل میں ایمان کی جڑیں مضبوط ہو جائیں گی اور وہ عبادت میں ایمان کی حلاوت چکھ لے گا۔)
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





