ایسا شخص جو مسلمان نہیں ہو سکتا

ایسا شخص جو مسلمان نہیں ہو سکتا

حضرت ابو شریح رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:اللہ کی قسم! وہ شخص مؤمن نہیں ہے ۔ اللہ کی قسم ! وہ شخص ایمان والا نہیں ہے ۔ صحابہ نے پوچھا: یا رسول اللہ ! کس کے بارے میں آپ یہ فرمارہے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ شخص جس کے شر اور تکلیف سے اُس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو (اپنے پڑوسی کو کبھی تکلیف نہ پہنچائیں اور نہ ہی کوئی ایسا کام کریں جو اُن کے لئے پریشانی کا باعث ہو )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop