نماز کا انتظار
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ تم میں سے کوئی بھی شخص جب تک نماز کے انتظار میں رہے گا تو اُس کا یہ سارا وقت نماز ہی میں شمار ہوگا( یعنی مثلاً اگر پندرہ منٹ پہلے مسجد میں پہنچ گیا تو نماز پڑھنے کا جتنا ثواب ہے وہ ان پندرہ منٹ میں ملتا رہے گا) اور فرشتے یہ دُعا کرتے رہیں گے کہ یا اللہ ! اس کو بخش دیجئے، یا اللہ اس پر رحم فرمائیے۔ (اور یہ دُعا تب تک کرتے رہتے ہیں) جب تک وہ نماز سے فارغ ہو کر اُٹھ نہ جائے یا اُس کا وضو ٹوٹ جائے۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف ( مفہوم حدیث )
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





