اللہ کی ناراضی سے بچئے
بخاری شریف میں روایت ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی شخص اپنی بیوی کو اپنے بستر کی جانب بلائے اور وہ اِنکار کردے( اور اِس انکار پر) شوہر غصہ اور ناراضگی میں رات بسر کرے ( یعنی عورت اُس کو منانے کی کوشش بھی نہ کرے) تو فرشتے صبح تک ایسی عورت پر لعنت کرتے رہتے ہیں۔
حوالہ : صحیح بخاری شریف ( مفہوم حدیث )
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





