نماز چھوڑنے کی اجازت کسی صورت میں نہیں

نماز چھوڑنے کی اجازت کسی صورت میں نہیں

حضرت عمران بن حصین نے فرمایا: مجھے بواسیر مرض کی شکایت تھی۔ میں نے نبی علیہ السلام سے عرض کیا کہ میں نماز کس طرح پڑھوں؟ تو آپ نبی کریم سرورِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کھڑے ہو کر ہی پڑھ لو (کوشش کر کے) اگر نہیں تو پھر (زمین پر) بیٹھ کر پڑھ لو اور اگر بیٹھ کر بھی نہیں پڑھ سکتے تو کروٹ سے لیٹ کر پڑھ لو۔

۔(اگر کوئی مریض لیٹ کر پڑھنا چاہتا ہے تو قریبی عالمِ دین سے رجوع کر کے طریقہ پوچھ لے، مگر حتی الامکان فرض نماز نہ چھوڑے)۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop