نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ عمل
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان مبارک کا مفہوم ہے: لوگوں کو ( فرائض و واجبات کے علاوہ )وہی عمل اختیار کرنا چاہئے جو ہمیشہ کر سکیں (یعنی نباہ ہو سکے مثلاً ایک یا دو دن ہزار مرتبہ سبحان اللہ پڑھنے سے بہتر ہے دس پچاس مرتبہ روزانہ پڑھ لے اور ہمیشگی اختیار کرے ) فرمایا: خدا کی قسم ! اللہ تعالیٰ ( ثواب دینے سے) نہیں تھکیں گے مگر تم ہی عمل کرنے سے تھک جائو گے ( اسی لئے مشکل عمل کی بجائے کوئی آسان وظیفہ یا نفلی عبادت کو معمول بنائیں) اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ ایسا عمل پسند تھا جس پر ہمیشگی ہو۔
(مفہوم حدیث از صحیح بخاری شریف )
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





