اللہ تعالیٰ کی رحمت

اللہ تعالیٰ کی رحمت

رسول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ جب کوئی بندہ مسلمان ہو جائے اور اس کا اسلام اچھا ہو ( یعنی اخلاص نیت کے ساتھ کفر کی عادات کو چھوڑ کر اچھی طرح مسلمان ہو) تو اللہ تعالیٰ اس کا ہر وہ گناہ جو اس نے اسلام سے پہلے کیا تھا، معاف فرما دیں گے۔ اور پھر اس کے بعد بدلہ کا ایسا اُصول جاری ہوگا کہ یہ مسلمان شخص جو بھی نیکی کرے گا تو اس نیکی کے بدلہ میں دس سے سات سو گناہ تک اَجر بڑھا کر لکھا جائے گا جبکہ برائی کے بدلہ میں ویسی ہی ایک برائی لکھی جائے گی اور وہ بھی ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ معاف فرما دیں۔

(مفہوم حدیث از صحیح بخاری شریف )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop