جنازہ اور تدفین میں شریک ہونا

جنازہ اور تدفین میں شریک ہونا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ایمان کی حالت میں ثواب کی نیت سے کسی مسلمان کے جنازہ کے ساتھ چلے اور نماز اور دفن سے فراغت تک اِس کے ساتھ رہے تو وہ دو قیراط ثواب کے ساتھ لوٹے گا۔ ہر قیراط اُحد پہاڑ کے برابر ہے اور جو شخص صرف جنازہ پڑھے اور دفن کرنے سے پہلے واپس ہو جائے تو وہ ایک قیراط ثواب لے کر آئے گا۔

(مفہوم حدیث از صحیح بخاری شریف )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop