نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اُمت کے راہنما حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اُمت کے راہنما حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: ایک خاتون رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی اور کسی معاملے میں گفتگو کرنے لگی (مسائل اور دینی معلومات حاصل کررہی تھی ) تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم بعد میں آنا۔ وہ کہنے لگی: یا رسول اللہ ! اگر میں بعد میں آئوں اور آپ موجود نہ ہوں تو میں کیا کروں؟ تو آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا اگر میں موجود نہ ہوں تو تم ابوبکر سے راہنمائی لے لینا۔
(مفہوم حدیث: ۶۸۸۰، باب الاحکام التی تعرف بالدلائل ، صحیح البخاری )

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop