جبل اُحد ہم سے محبت رکھتا ہے
اَنس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جبل اُحد پہاڑ نظر آیا تو آپ نے فرمایا: یہ جبل اُحد ایسا پہاڑ ہے جو ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم بھی اِس سے محبت کرتے ہیں۔
اے اللہ ! ابراہیم علیہ السلام نے مکہ مکرمہ کو حرم قراردیا تھا اور میں مدینہ منورہ کو حرم قراردیتا ہوں جو دو پتھریلے میدانوں کے درمیان ہے ۔ (مدینہ منورہ کے حرم کی حرمت اورعزت حرم مکی جیسی ہوگی البتہ احکامات دونوں کے مختلف ہوں گے )
(مفہوم حدیث : ۶۸۵۵، باب اثم من دعا الٰی ضلالۃ او سن سنۃ سیئۃ ، صحیح البخاری )
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





