صحابہ کرام میں سب سے زیادہ امانت دار صحابی
حضرت حذیفہ بن یمان کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ اہل نجران سے یہ فرمایا: میں تمہارے پاس اپنے صحابہ میں سے ایک ایسے شخص کو بھیجوں گا جو سب سے زیادہ امانت دار ہوگا۔ اُس کے بعد صحابہ انتظار کرنے لگے ( کون اس لقب کا مستحق ہے اور کسی صحابی کے بارہ میں آپ نے ارشاد فرمایا ہے کہ وہ سب سے زیادہ امانت دار ہوگا اور امانت کا حق ادا کرے گا) پھر آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوعبیدہ ابن الجراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھیجا۔
(مفہوم حدیث: ۶۷۸۰، باب ما جاء فی اجازۃ خبر الواحد ، صحیح البخاری )
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





