ایک مسنون وظیفہ

ایک مسنون وظیفہ

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی سے صحبت کرنا چاہے تو (ارادۂ صحبت کے وقت ) بسم اللہ ( اس طرح) کہے۔

اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں۔’’یا اللہ ہمیں شیطان سے بچائیے اور جو اولاد ہمیں آپ عطا فرمائیں گے ۔اس سے بھی شیطان کو دُور کیجئے۔ ‘‘۔

(یہ دُعا پڑھنے سے) میاں بیوی کو جو اولاد ملے گی، شیطان اس کو نقصان نہ پہنچا سکے گا۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف ( مفہوم حدیث )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop