وضو کی فضیلت

وضو کی فضیلت

نعیم مجمر( راوی ) کا بیان ہے کہ میں ایک مرتبہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسجد نبوی کی چھت پر تھا تو ابو ہریرہ ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے وضو کیا اور مجھے بتایا کہ میںنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری اُمت کے لوگ قیامت کے دن جب بلائے جائیں گے تو وضو کے نشانوں سے اُن کی پیشانیاں، ہاتھ، پائوں سفید (نورانی چمکدار ) ہوں گے۔

اب جو تم میں سے ( وضو اچھی طرح کر کے اور تین مرتبہ میں خوب پانی بہا کر) اپنا نور بڑھانا چاہے بڑھا لے۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف ( مفہوم حدیث )

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop