مریض پر دَم کرنے کا طریقہ
اُم المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب بھی کوئی مرض ہوتا تو آپ معوذات (سورۃ الاخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس ) پڑھ کر اپنے اُوپر دم کرلیا کرتے تھے (یعنی اِرادہ فرما لیتے یا پھر دونوں ہاتھوں پر دَم کر کے اپنے جسم پر پھیر لیتے ) لیکن جب ( مرض الوفات میں) آپ کی علالت اور مرض بہت بڑھ گئی تو پھر میں خود ہی یہ سورتیں پڑھ کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں پر دَم کرتی اور آپ کا مبارک ہاتھ پکڑ کر جسم پر پھیرتی (جہاں تک پہنچ سکتا تھا) تاکہ اِس کی برکت سے بیماری کی شدت کم ہو جائے۔
مفہوم حدیث: ۴۶۷۷، باب فضل المعوذات ، صحیح البخاری
صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





