اللہ تعالیٰ کی سب سے پسندیدہ آواز

اللہ تعالیٰ کی سب سے پسندیدہ آواز

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے آج تک کسی بھی نبی کے قول و کلام کو اتنی پسندیدگی سے نہیں سنا جتنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خوش آوازی سے قرآن پڑھتے ہوئے سننا پسند تھا (یعنی جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اُونچی آواز سے قرآن پاک تلاوت فرماتے تو اللہ تعالیٰ آپ کی مبارک آواز کو تمام کائنات کی آوازوں سے زیادہ پسند فرماتے)۔

مفہوم حدیث: ۴۶۸۳، باب من لم یتغنّ بالقرآن ، صحیح البخاری

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop