مقروض و مجبور کی سفارش کرنا سنت ہے

KitabFaroshHadithCollectionFREE
مقروض و مجبور کی سفارش کرنا سنت ہے

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے: عبداللہ بن ابی حدر نے اُن کا قرض دینا تھا۔ تو یہ ایک مرتبہ عبداللہ سے ملے (جنہوں نے قرض دینا تھا) اور اُن کو پکڑ لیا ، بار بار مطالبہ کررہے تھے قرض کا، حتیٰ کہ ان کے درمیان سخت باتیں ہونا شروع ہوگئیں اور آوازیں بلند ہوگئیں۔

اِسی دوران حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گزر رہے تھے تو آپ نے کعب (رضی اللہ عنہ ) کو اِشارہ فرمایا: جس سے مراد یہ تھی کہ آدھا قرضہ معاف کردو۔ تو کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اشارہ ملتے ہی آدھا قرض معاف کردیا اور پھر مقروض سے صرف آدھا قرض واپس لیا۔

(مفہوم حدیث: ۲۲۷۲، باب فی الملازمۃ ، صحیح البخاری)

صحیح بخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Written by Huzaifa Ishaq

6 January, 2025

You May Also Like…

کیا یہ ہے جشن آزادی؟

کیا یہ ہے جشن آزادی؟ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ تحریر فرماتے ہیں:۔14اگست کا دن تھا۔ پورا شہر آزادی کی...

KitabFarosh – Aapka Apna Online Bookstore

KitabFarosh – Aapka Apna Online Bookstore یہ ہمارے نہایت ہی عزیز اور کتاب فروش کے پرانے کسٹمر ہیں، جنہوں نے ہماری...