مدینہ منورہ میں رہنے والوں کا ادب ضروری ہے

مدینہ منورہ میں رہنے والوں کا ادب ضروری ہے

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مدینہ منورہ میں رہنے والوں سے جو کوئی بھی مکرو فریب کرے گا، وہ اس طرح پگھل جائے گا جیسے نمک پانی میں پگھل جاتا ہے۔

۔(مدینہ طیبہ میں رہنے والوں کے نصیب اعلیٰ ہیں، اُن کے ساتھ مکر و فریب کرنا اور دھوکہ دینا بہت ہی مذموم فعل ہے بلکہ اُن کے ساتھ محبت و مودت سے پیش آنا چاہئے۔)‘‘۔

حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)

صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/

Featured products

You May Also Like…

0
0
Your Cart
Your cart is emptyReturn to Shop