حدیث بیان کرتے ہوئے بہت احتیاط کریں
حضرت عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ عنہما روایت فرماتے ہیں: ’’ایک مرتبہ میں نے (اپنے والد) حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: (جس طرح اور لوگ صحابہ کرام و غیرہم احادیث بیان فرماتے ہیں) آپ کو بیان کرتے ہوئے میں نے نہیں سنا۔ اس کی کیا حکمت ہے؟
حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ارشاد فرمایا: سنو! میں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہا ہوں (اور آپ سے بہت ساری احادیث بھی سنی ہیں) لیکن (میں اس لئے بہت احتیاط کرتا ہوں کہ) میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سُنا کہ جو کوئی مجھ پر جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔
حوالہ: صحیح بخاری شریف (مفہوم حدیث)
صحیح البخاری شریف کی صحیح اردو احادیث کو مزید پڑھنے کے لئے یہ لنک دیکھئے:۔
https://kitabfarosh.com/category/kitabfarsoh-blogs/sahi_bukhari_urdu_hadith_collection/
Featured products
New Year BooksOffer 2025
Original price was: ₨ 5930.00.₨ 4750.00Current price is: ₨ 4750.00.Ramzan Ul Mubarak Ki Behtareen Kitabein
Original price was: ₨ 4480.00.₨ 4030.00Current price is: ₨ 4030.00.مجموعہ حضرت تھانوی پیکیج
₨ 11100.00





